جلسہ چہلم شریف حضرت پیر حافظ محمد یعقوب جان سرہندی رحمت اللہ علیہ صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کی شرکت

کی

جلسہ چہلم شریف حضرت پیر حافظ محمد یعقوب جان سرہندی رحمت اللہ علیہ دربار گلزار خلیل سامارو عمرکوٹ زیر سرپرستی پیر جان آغا جان سرہندی پیر محمد عمر جان سرہندی خصوصی دعا حضرت پیر محمد ایوب جان سرہندی .خصوصی خطاب پیر طریقت شیخ الحدیث قائد جمعیت علامہ مفتی ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر صاحب الازہری مجددی علامہ غلام غوث بغدادی پیر مفتی شاہ جہان سرہندی علامہ غلام قادر پٹہان پیر نثار احمد جان سرہندی علامہ قاری عاصم جان پنجاپ مفتی محمد شاہنواز بگہیو حضرت پیر ولی اللہ جان سرہندی مفتی محمد شریف سعیدی .سندہ بہر سے سرہندی خاندان کے چشم و چراغ درگاہ ٹنڈو سائینداد مٹیاری ماتلی شکارپور شہداد پور ٹنڈو محمد خان کراچی ملیر کے سرہندی خاندان.و دیگر علماء مشائخ سادات سیاسی سماجی کثیر تعداد م عوام اہلسنت کی شرکت کی