حضرت شاہ محمد رکن الدین الوری ؒ کے سالانہ عرس اور رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے جلسہ دستار فضیلت تقسیم و اسنادہفتہ 19اپریل کو منعقد ہوگا

حضرت شاہ محمد رکن الدین الوری ؒ کے سالانہ عرس اور رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے جلسہ دستار فضیلت تقسیم و اسنادہفتہ 19اپریل کو منعقد ہوگا
حضرت علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر صدر جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل صدارت فرمائیں گے
رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے ناظم اعلیٰ صاحبزادہ عاطر محمود الوری کے اعلامئے کے مطابق ہندو پاک کے عظیم صوفی بزرگ حضرت خواجہ شاہ محمد رکن الدین الوری رحمۃ اللہ علیہ نقشبندی،قادری چشتی کے سالانہ عرس اورسندھ کی عظیم علمی درسگاہ رکن الاسلام جامعہ مجددیہ کے فارغ التحصیل قراء و حفاظ کرام کے سلسلہ میں جلسہ دستار فضیلت تقسیم و اسناد 19اپریل 2025؁ء بروز ہفتہ بعد نماز عشاء جامع مسجدآزاد میدان ہیرآبادحیدرآباد میں زیر صدارت حضرت علامہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر صدر جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل منعقد ہو گا۔
جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل پاکستان03453556611.03123015254