سر دار شیردال مینگل نے مشتاق مینگل کے ہمراہ جمعیت علماءپاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹرصاحبزادہ ابوالخیرمحمدزبیرسے ان کے دفتر رکن الاسلام جامعہ مجددیہ ہیرآباد میں ملاقات کی