صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر۔ قاری زوار بہادر۔ پیر صفدر شاہ گیلانی۔ ڈاکٹر جاوید اعوان۔ مولانا زبیر صدیقی سمیت جے یو پی کے قائدین و سیاسی سماجی مذہبی و صحافی تاجر رہنماؤں کا حاجی عاشق علی قادری کے بھائی کے انتقال پر تعزیت و افسوس کا اظہار
جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی نائب صدر مولانا حاجی عاشق علی خان قادری کے بڑے بھائی لیاقت علی خان کے انتقال پر جے یو پی کے سربراہ صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر۔ مرکزی سیکرٹری جنرل پیر سید صفدر شاہ گیلانی۔ قاری زوار بہادر۔ ڈاکٹر جاوید اعوان۔ ڈاکٹر یونس دانش۔ سید عقیل انجم قادری۔ قاضی احمد نورانی۔ میاں عبدالسلام قریشی۔ رشید رضوی۔ مولانا عرفان قادری۔ وفاق المدارس العربیہ کے رہنما مولانا زبیر احمد صدیقی۔ امیر جماعت اہلسنت علامہ حسیب خان اظہری۔ سیاسی رہنما منصور خان چاکرانی۔ صدر جےیوپی کراچی قاری خلیل احمد نورانی۔ شکیل قاسمی۔ مفتی نزیر عباسی۔ جماعت اہلسنت کے قاری قاسم مہروی۔ ٹی ایل پی کے قاری عارف سعیدی۔ جماعت اہلحدیث کے محمد ثاقب۔ مسلم لیگ ن کے کامران بھٹی۔ جماعت اسلامی کے افضل قریشی۔ سنی تحریک کے مرزا ارشد القادری۔ اے ٹی آئی کے ناظم آشان قریشی۔ سماجی رہنما حاجی نعیم چوہان۔ جے یو پی کے پیر الطاف شاہ۔ مرزا تجمل بیگ۔ علامہ کوکب نورانی۔ صادق سیرانی۔ رانا معین سعیدی. حبیب مہروی۔ عبدالوھاب قادری۔ سمع خان۔ طلحہ اویسی۔ وزیر نورانی۔ تنظیم آئیمہ مساجد کے صدرمفتی حبیب اللہ قادری۔ بزم معینہ کے خالد اظہری۔ ممبر مرکزی میڈیا ٹیم سنی تحریک انوار حسین قادری۔ سیئنر صحافی سلیم اختر قریشی۔ سید ندیم شاہ۔ دلشاد بھٹی۔ اعجاز بابر۔ راحل صدیقی۔ بزنس فورم کے محمد ایاز۔ افسر واپڈا چوہدری نعیم۔ تاجر برادری کے اقبال قریشی سمیت دیگر سیاسی سماجی مذہبی رہنماؤں کا اظہار افسوس و تعزیت ڈاکٹر ابوالخیر زبیر۔ قاری زوار بہادر۔ صفدر شاہ گیلانی نے مرحوم کے لئے دعاۓ مغفرت کی اور کہا اللہ تعالئ لیاقت علی خان کی مغفرت فرماۓ درجات بلند فرماۓ حاجی عاشق علی قادری سمیت جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرماۓ
Leave a Reply