جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے سربراہ ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیراورملی یکجہتی کونسل کے سیکریٹری مالیات طاہر رشید تنولی نے اسلام آباد میں البصیرہ کے دفتر کا دورہ کیا اور البصیرہ کے صدر نشین ڈاکٹر علی عباس نقوی سے ملاقات کی اس موقع پر ڈائریکٹر البصیرہ ریسرچ سید اسد عباس تقوی بھی موجود تھے ڈاکٹر علی عباس نقوی نے البصیرہ کی طرف سے شائع ہونے والے ماہانہ پیا م کا ختم نبوت نمبر صاحبزادہ ابوالخیرمحمد زبیر کو پیش کیا اور ان کے اعزاز میں ظہرانہ بھی دیا۔
Leave a Reply