ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نماز عیدالفطرلبرٹی چوک سول ہسپتال حیدرآباد میں 8:00بجے ادا فرمائیں گے حیدرآباد ( )جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق حیدرآباد میں نماز عید الفطر کے اوقات درج ذیل ہیں جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرکی امامت میں نماز عیدالفطر لبرٹی چوک سول ہسپتال حیدرآباد میں 8:00بجے ادا کی جائے گی جبکہ حافظ اشفاق حسین قادری مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی6:35بجے، علامہ حافظ محمد رضوان نقشبندی،نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ میں 6:45بجے،علامہ ذیشان عطاری مریم مسجد میمن سوسایٹی6:40بجے، علامہ شاہنواز نقشبندی مکہ مہاجر مسجدشاہی بازار7:00بجے،مولانا ایاز محمود رضوی،لیاقت کالونی گراونڈ7:15بجے،علامہ نورالحسن قلندرانی عائشہ مسجد رشم بازارمیں 7:00بجے،علامہ محمدابراھیم بغداری مسجد جوڑی پاڑا7:00بجے،قاری عطاء رسول،جا مع اکبری مسجد تکونیہ پارک ہیرآباد میں 7:30بجے،علامہ قاری عبدالرشید اعوان جامع مسجد سنہری لطیف آباد نمبر11میں 7:30بجے،حافظ محمد یوسف بروہی،مرکزی جامع فضل سن سٹی،7:30,،قاری نیازاحمد نقشبندی،باغ مدینہ لیاقت کالونی7:45بجے،نورانی مسجدایڈونی گلی7:45بجے،حافظ محمد یاسر زبیری انصاری نورانی مسجد حیدرشاہ پریٹ آباد میں 8:30بجے، علامہ حافظ یاسر جمال مصطفےٰ جامع مسجد لیاقت کالونی 8بجے،،علامہ صاحبزادہ فائز محمود الازھری بلال عید گاہ لطیف آباد نمبر11،8:00بجے، قاری کمال الدین جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک7:30بجے،مفتی محمد اسلم مدنی ایک مینارہ گول مسجد لطیف آباد نمبر6میں 7:45بجے،مولانا عبدالوہاب قادری جامع مسجد انوار مصطفےٰ پھلیلی تھانہ 8:00بجے، علامہ احمد نواز چشتی،مینارہ مسجد اردو بازار8:00،حافظ محمد شاہد حنفی جامع رضا مسجد پریٹ آباد8:00بجے،حافظ عبدالجبار زبیری 8:00بجے،علامہ قاری نصر اللہ نقشبندی جامع مسجد اقصیٰ نورانی بستی 8:00بجے،علامہ سید عبدالغنی شاہ مدینہ مسجد رشی گھاٹ میں 8:00بجے،مولانا محمد جمن،جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ8:00بجے،روشن جامع مسجد مولانا الیاس حسین 8:00بجے،قاری فرید جنید ہلالی مسجد لیاقت کالونی 8:00بجے قاری عبدالعزیز نقشبندی،نور مسجد رشم گلی8:15بجے،حافظ غلام مرتضیٰ قریشی جنت مسجد لیاقت کالونی 8:15بجے،حافظ زین العابدین،شاہی مسجد شاہی بازار 8:15بجے،قاری طلعت محمود،اکبری مسجد مہر علی لطیف آبادنمبر11میں 8:15بجے،قاری محمد اعظم،صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد8:15بجے،قاری حبیب احمد اعوان محبوب گراؤنڈ لطیف آباد میں 8:15بجے،علامہ قاری عبدالطیف پیغام حسین مرکز مسجد،8:15بجے، علامہ فرمان ذیشان،باغ مصطفےٰ گراونڈ،8:30بجے،حافظ عامر جامع عثمانہ مسجد گؤشالہ میں 8:30بجے،علامہ مقبول حسین اختر القادری جامع مسجد بلال گوشالہ میں 8:30بجے،حافظ محمد یوسف بروہی جامع مسجد صدیق اکبر8:30،علامہ ڈاکٹرصاحبزادہ عزیرمحمود الازھری جامع مسجد بلال مزار مقدس حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوری رحمۃ اللہ علیہ میں 8:30بجے،علامہ محمد طاہر الطاہری جامع مسجد سید نا عبدالقادر نقشبندی المعروف تولڑے والے بابا میں 9:00بجے، علامہ افتخار نقشبندی مائی خیری مسجد 8:30بجے،ابو الشرف مفتی محمد عمر خلجی قادری،جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد9:00بجے،حافظ نور محمد انصاری جامع قادری مسجد اسٹیشن روڈ9:00بجے،مفتی نعمت اللہ نقشبندی عید گاہ پریٹ آباد 9:00بجے،قاری احسن عطاری جامع مسجد فیضان عثمان 9:00بجے،مفتی رجب علی سکندری الازھری عید گاہ رانی باغ میں 9:00بجے, علامہ محبوب احمد قادری جامع مسجدغوثیہ رضویہ سابقہ بکرا منڈی میں 9:15بجے،مولانا محمد فاروق،جامع مصطفی مسجد کمیلے والی9:15بجے, عید الفطر کی نماز ادا فرمائیں گے۔ جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان (نورانی)03453556611,03123015254
Leave a Reply