ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر نماز عید الاضحی لبرٹی چوک سول ہسپتال حیدرآباد میں 7:30بجے ادا فرمائیں گے حیدرآباد ( )جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی ترجمان ڈاکٹر محمد یونس دانش کے جاری کردہ اعلامئے کے مطابق حیدرآباد میں نماز عید الاضحی کے اوقات درج ذیل ہیں جمعیت علماء پاکستان و ملی یکجہتی کونسل کے صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیرکی امامت میں نماز عید الاضحی لبرٹی چوک سول ہسپتال حیدرآباد میں 7:30بجے ادا کی جائے گی جبکہ حافظ اشفاق حسین قادری مدینہ چاند مسجد لیاقت کالونی5:55بجے، علامہ حافظ محمد رضوان نقشبندی،نگینہ مسجد اسٹیشن روڈ 5:55بجے، علامہ شاہنواز نقشبندی مکہ مہاجر مسجدشاہی بازار6:00بجے،قاری عطاء رسول،جا مع اکبری مسجد تکونیہ پارک ہیرآباد میں 6:15بجے،علامہ احمد خان سیالوی جامع فروس مسجد لیاقت کالونی 6;20بجے،مولانا ایاز محمود رضوی،لیاقت کالونی گراونڈ6:30بجے،مفتی محمد اسلم مدنی ایک مینارہ گول مسجد لطیف آباد نمبر6میں 6:30بجے,علامہ محمدابراھیم بغداری مسجد جوڑی پاڑا6:30بجے،علامہ قاری عبدالرشید اعوان جامع مسجد سنہری لطیف آباد نمبر11میں 6:45بجے،گلستان مصطفےٰ مسجد کمرشل ائیرا حافظ عبدالجبار 6:45بجے،قاری نیازاحمد نقشبندی،باغ مدینہ لیاقت کالونی7:00بجے،قاری طلعت محمود،اکبری مسجد مہر علی لطیف آبادنمبر11میں 7:00بجے،علامہ سید عبدالغنی شاہ مدینہ مسجد رشی گھاٹ میں 7:00بجے،مولانا محمد جمن،جامع مسجد باغ جنت پنجابیہ7:00میں بجے،،حافظ محمد رضوان،نورانی مسجدایڈونی گلی7:00بجے،حافظ محمد یاسر زبیری انصاری نورانی مسجد حیدرشاہ پریٹ آباد میں 7:30بجے، علامہ حافظ یاسر جمال مصطفےٰ جامع مسجد لیاقت کالونی 7:15بجے،قاری حبیب احمد اعوان محبوب گراؤنڈ لطیف آباد میں 7:30بجے،علامہ قاری نصر اللہ نقشبندی جامع مسجد اقصیٰ نورانی بستی 7:30بجے،قاری طاہر محموداعوان محمدی مسجد لطیف آبادپونے دس 7:20بجے،علامہ مقبول حسین اختر القادری جامع مسجد بلال گوشالہ میں 7:15بجے،مولانا محمد شریف نقشبندی جامع مدینہ مسجد7:30بجے،علامہ صاحبزادہ فائز محمود الازھری بلال عید گاہ لطیف آباد نمبر11، 7:30بجے، قاری کمال الدین جامع مسجد ملت اسلامیہ اسلام آباد چوک7:30بجے،مولانا عبدالوہاب قادری جامع مسجد انوار مصطفےٰ پھلیلی تھانہ 7:00بجے،حاٖط عبدالطیف مسجد فاطمۃ الزہ لیاقت کالونی 7:30بجے،حافظ محمد یوسف بروہی جامع مسجد صدیق اکبر6:30،حافظ احمد نواز مینارہ مسجد شاہی بازار7;30بجے،علامہ ڈاکٹرصاحبزادہ عزیرمحمود الازھری جامع مسجد بلال مزار مقدس حضرت شاہ مفتی محمد محمود الوری رحمۃ اللہ علیہ میں 8:00بجے، قاری بشیررضا نقشبندی،نور مسجد رشم گلی7:45بجے،مولانا محمد فاروق،جامع مصطفی مسجد کمیلے والی6:30بجے,مفتی رجب علی سکندری الازھری عید گاہ رانی باغ میں 8:30بجے,قاری محمد اعظم،صدیق اکبر خداحافظ بورڈلطیف آباد8:30بجے، حافظ نور محمد انصاری،قادری مسجد اسٹیشن روڈ 8:30بجے،ابو الشرف مفتی محمد عمر خلجی قادری،جامع غوثیہ مسجد اقبال آباد8:45بجے،علامہ محمد طاہر الطاہری جامع مسجد سید نا عبدالقادر نقشبندی المعروف تولڑے والے بابا میں 8:30بجے، عید الاضحی کی نماز ادا فرمائیں گے۔ جاری کردہ میڈیا سیل جمعیت علماء پاکستان (نورانی)03453556611,03123015254
Leave a Reply